بھارت کا افغانستان میں منفی کردار

.اس خطے میں ترقی کے لئے افغانستان میں امن و امان انتہائی ضروری ہے. افغانستان میں امن کے لئے امن مزاکرات کی ضرورت ہے

اس لئے افغانستان میں امن صرف افغانستان کے لئے ہی نہیں پاکستان کے لئے بھی ضروری ہے . یہی وجہ ہے کے پاکستان امریکہ اور چین امن مزاکرات پر زور دے ہیں. مگر وہ عناصر جو اس خطے میں اپنی اجارہداری چاہتی ہیں، امن مزاکرات کے خلاف ہیں جبکہ اس خطے میں امن کا فائدہ ان کو بھی ہو گا. اس بات میں کوئی شک نہیں کے بھارت افغانستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور اسکا الزام پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے تاکہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خراب کیا جا سکے. افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے را کے ساتھ بہت قریبی تعلقات ہیں جس کا فائدہ بھارت بخوبی اٹھا رہا ہے. ٹی ٹی پی کی پناہگاہوں کو افغانستان میں تحفظ حاصل ہے یہی وجہ ہے حیدر علی گیلانی اور شہباز تاثیر افغانستان سے بازیاب ہوے ہیں.
یہ بات امر مانع ہے کے ٹی ٹی پی کی پشتپناہی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے. افغان حکومت کو اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کے اسکے دشمن میں بھارت سرے فہرست ہے کیونکہ افغانستان میں دہشتگردی بھارت کروا رہا ہے. افغان حکومت کو یہ بھی سوچنا چاہیے کے امن مزاکرات کا فائدہ سب سے پہلے اور سب سے زیادہ فائدہ خود افغانستان کو ہوگا. پاکستان افغانستان میں امن اس لئے چاہتا ہے کے اگر افغنستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں بھی ہوگا ورنہ پاکستان میں بھی امن نہیں رہے گا. امن کا فائدہ لوگوں کو ہوگا تجارت ہو گی اور خوشحالی ہو گی.افغان فورسز کو دہشتگردوں کی پناہگاہوں کو ختم کرنا ہوگا. اس کے لئے افغان انٹیلی جنس کو چاہیے کے پاکستانی فورسز کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کریں اور مشترکہ کروائی کریں ان ٹھکانوں پہ جہاں دہشتگرد ہوں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s