یوم تکبیر کی اہمیت

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لئے انتھایئ اھمیت کا حامل ہے. ٢٨ مئی ١٩٩٨ کو پاکستان دنیا کے سامنے ایک ایٹمی طاقت ابھر کر سامنے آیا. اسلامی ممالک میں پاکستان واحد اٹمی ریاست ہے اور یہ بات پاکستانی قوم کے لئے باعث فخر ہے کے پاکستان دنیا کا ساتواں اٹمی ملک ہے. یہ بات پاکستانیوں کے لئے اطمینان بخش ہے کے پاکستان کا دفاع اب ناقابل تسخیر ہے.
یہ قابل فخر دن ہمیں ہمارے سائنسدانوں کی انتھک محنت ، مسلح افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کے آج ہمارا پیرا وطن دنیا کے سامنے ایک مضبوط دفاع کے ساتھ کھڑا ہے. اگرچہ یہ بات ہم نہیں جھٹلا سکتے کے ہمارے ملک کو اس وقت دہشتگردی کا سامنا ہے. مگر ہم اپنے ملک کو اتحاد اور اتفاق کی بدولت دشمنوں کے ناپاک عزائم سے بچا سکتے ہیں. بیشک اس وقت ہمارے ملک مشکلات میں گھرا ہوا ہے مگر ہم ان مشکلات سے نکل سکتے ہیں اگر ہم کوشش کریں. ہمارے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں اور یہ بات آی اے ای ے بھی تسلیم کرتا ہے.

٢٨ مئی منانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں اس دن کی اہمیت کا احساس ہو، اس ملک کا اور آزادی کا احساس ہو. یوم تکبیر اس بات کے عزم کا دن ہے ہم اپنا دفاع ہر صورت کریں گے چاہے دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s