پٹھان کوٹ حملہ پر این آیی اے کی رپورٹ

پٹھان کوٹ پر حملہ کا واقعہ پاکستان کو دہشت گرد ملک ثابت کرنے کی ناکام کوشش تھی. جائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے پاکستانی وفد کو محدود رسائی دی گئی جو اس بات کو عیاں کرتا ہے کے بھارت اس معاملے کی تحقیقات کے لئے سنجیدہ نہیں ہے. اس حملہ کی بنیاد پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا اور الزامات عاید کے اس حملے میں پاکستان کا ہاتھ ہے اور ان الزامات کو اب حال ہی میں انکی اپنی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں غلط ثابت کیا ہے
اس واقعہ کی تفصیلات لکھنے کی بجاے اس کی حقائق پر زور دینا ضروری ہے. اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ ٢ جنوری کو پٹھانکوٹ کی تمام دکانیں بند کر دی گییں تھیں اور یہ بات مقامی لوگوں نے لوکل بھارتی میڈیا کو بتایی
ڈ جی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی نے یہ بیان دیا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے میں پاکستانی حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں ہے اگرچے جیش محمّد کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے. پاکستان کو اس کا ذمہ دار قرار دینے کے لئے بھارتی حکومت سرتوڑ کوشش کر رہی ہے. یہی وجہ ہے کے اب بھارتی وزارت خارجہ نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کی بات کو رد کر رہی ہے کہ پاکستان کا پٹھان کوٹ حملے میں کوئی ہاتھ نہیں. اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کے بھارت امن نہیں چاہتا
پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کا فروغ اس جنوبی ایشیا میں امن کے لئے ضروری ہے. امن کی آشا کا پرچار صرف پاکستان کی طرف سے ہوتا ہے. امن کے لئے امن کی آشا پہ عمل یکطرفہ نہیں دو طرفہ ہونا ضروری ہے. پاکستان اور ائی ایس ائی کو بلا وجہ پٹھانکوٹ حملے میں مورد الزام ٹھہرانے کی بجاے بھارتی حکومت کو اپنی این آیئ اے کی رپورٹ کو تسلیم کرنا چاہیے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s